کھیوڑہ: مسلم لیگ ن کے رہنما معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد یونس انتقال کرگئے نمازجنازہ میں علاقے بھر سے سیاسی و سماجی ودیگر تمام مکاتب وفکر کے لوگوں نے شرکت کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور راجہ یوسف اورراجہ شوکت سے اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ مسلم لیگ ن کے رہنما و معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد یونس انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ مولانا محمد ریاض نے پڑھایا تعزیت اور نمازجنازہ میں علاقے بھر سے شرکت کرنے والی سیاسی و سماجی شخصیات ودیگر تمام مکاتب وفکر کے لوگوں میں مولانا ریاض راجہ محسن کھوکھر سابق چیئرمین یوسی ہرنپور حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ملک امین بلڈنگ انسپکٹر و انچارج واٹر سپلائی ایم سی کھیوڑہ ملک افسر بھولا ریکویری آفیسر ایم سی کھیوڑہ۔ملک ظہیر سابق کونسلر وٹلی چوآسیدن شاہ راجہ حمید الرحمان صدر آل پاکستان پلاسٹک آف پیرس فیکٹری ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن کھیوڑہ حاجی افتخار حسین سروئیر رہنما مسلم لیگ ن علی اصغر ملک سابق کونسلر حاجی راجہ عابد حسین سٹی صدر مسلم لیگ ن ملک الطاف وٹلی ڈاکٹر مدثر حسین ایس ایم او سول ہسپتال کھیوڑہ ملک ہارون جلیل کھوکھر معروف بزنس مین کھیوڑہ فضل خان خٹک معروف بزنس مین عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسر ایل سی آئی سوڈا ایش ملک باصر کھوکھر امیدوار چیئرمین کھیوڑہ ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ اظہار الحق ملک سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین مہر تنویر حاجی مرزا نوید انجم پی ایم ڈی سی راجہ وقاص وکی مرزا طفیل سینئر کلرک سول ہسپتال کھیوڑہ ملک فیصل عباس سابق چیئرمین ملک زاہد سٹی صدر مسلم لیگ ن ملک شاہین تحصیل یوتھ رہنما مسلم لیگ ن ملک اسد اقبال یوتھ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سید فضل حیدر صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کھیوڑہ مرزا فاروق جنرل سیکرٹری مائینر یونین پی ایم ڈی سی ملک عفت مٹھو اعوان ملک فرحت تجمل حاجی ملک منیر حسین معروف بزنس مین و امیدوار چیئرمین کھیوڑہ راجہ حیدر حیدری راجہ محمد رمضان ملک قمر سابق کونسلر مرزا گلزار حسین سابق کونسلر محمد شکیل مسلم لیگ ن ڈاکٹر قیصر محمود اکرام بلوچ اشرف سہگل سابق کونسلر ڈاکٹر سرفراز حسین ملک محمد اشرف سابق کونسلر حاجی عبید اللہ اعوان مہر تصور سابق کونسلر غلام شبیر شبو سابق کونسلر پی ٹی آئی سید ٹیپو شاہ بخاری اور ان کے علاوہ علاقے بھر سے سیاسی و سماجی ودیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور حاجی راجہ یوسف راجہ شوکت سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
کھیوڑہ: مسلم لیگ ن کے رہنما معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد یونس انتقال کرگئے
