ڈومیلی پولیس نے 15 سالہ لڑکی کو لواحقین سے ملا دیا

جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار، 15 سالہ لڑکی کو لواحقین سے ملا دیا۔
تفصیل کے مطابق 15 سالہ سدرہ گھر سے نکلی اور گم ہوگئی جس کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ عوام کی خدمت و حفاظت کے کوشاں ہیں۔



