پنڈدادنخان میں تیز رفتاری کے باعث سکول وین الٹ گئی، 2 بچے زخمی

پنڈدادنخان میں تیز رفتاری کے باعث سکول وین الٹ گئی، حادثہ میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں زیر تعمیر للِہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث سکول وین الٹ گئی جس کے نتیجہ میں دو بچے زخمی ہو گئے۔
ڈرائیور موقع پر فرار ہو گیا، ریسکیو 1122 نے زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔



