برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لندن: برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

برطانوی امیگریشن حکام کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے ملک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تارکین وطن کو غیر قانونی ملازمتیں دینے کا الزام ثابت ہونے پر مالکان پر فی ملازم 60 ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button