ایل پی جی کی قیمت میں 350 روپے فی کلو کا ہوشرباء اضافہ

جہلم: مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔

ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور انتظامیہ کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔

ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے کہا کہ سرکاری قیمت پر کہیں بھی ایل پی جی دستیاب نہیں ہے۔ حکومت گیس مافیا کے سامنے بے بس ہے۔

ایسوسی ایشن کے رہنما نے مزید کہا کہ پہاڑی علاقوں میں گیس 400 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button