پنڈدادنخان میں شہری کوفائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

پنڈدادنخان: للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو زخمی کرنے والے ملزم محمد عدنان کو گرفتار کر لیا۔

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ رونڈز برآمد کر لئےگئے ،رواں ماہ ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button