بینک عید الفطر پر کتنے دن بند رہیں گے؟

اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید الفطر پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک عید الفطر پر 31 مارچ تا 2 اپریل تک بند رہے گا۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ ماہرین فلکیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button