رمضان کب شروع ہوگا، ماہ صیام کی اہم تاریخیں

رواں سال ماہِ رمضان کا آغاز 10 یا 11 مارچ کو ہوگا۔

اس بار رمضان المبارک 29 دن کا بھی ہوسکتا ہے اور 30 دن کا بھی۔ اس کا مدار رویتِ ہلال پر ہے۔ رمضان المبارک کا اختتام 9 یا 10 اپریل کو ہوگا۔

لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی کسی بھ طاق رات کو ہوسکتی ہے۔

پاکستان میں لوگ بالعموم 26 واں روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہونے والی رات ہی کو شبِ قدر سمجھتے ہیں۔

عیدالفطر 10 یا 11 اپریل کی ہوسکتی ہے۔ اس کا دارمدار بھی رویتِ ہلال پر ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button