پنڈدادنخان پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب برآمد

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button