ڈومیلی میں شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

سوہاوہ: ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے رائفل 12 بور ڈبل بیرل برآمد کر لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button