فخر جہلم، چیف کارڈیالوجسٹ راجہ مہدی خان کی خوش دامن انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان: فخر جہلم چیف کارڈیالوجسٹ راجہ مہدی خان گولڈ میڈلسٹ آف کی خوش دامن اسلام آباد میں رضائےالٰہی سے وفات پاگئیں۔ ضلع جہلم کے بزرگ صحافی یوسف ناز،سینئر صحافی ملک آصف کھوکھر ،سینئر صحافی باصر کھوکھر ، سینئر صحافی چوہدری اختر ارائیں ،سینئر صحافی یونس شہباز ،سینئر صحافی سیداسد بخاری،راجہ ندیم جنجوعہ، صفر علی خان ،ملک شجاع حیدر لنگاہ ، چوہدری اعجاز محمود، شاہد بٹ، عدنا ن کھوکھر،چوہدری رفیق، میاں اطہر عمران ، نور حسین چغتائی ، اشفاق ملک سمیت ضلع بھر سے صحافیوں ،وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے ڈاکٹر راجہ مہدی خان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور ایصال و ثواب کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button