ڈپٹی کمشنر جہلم کا مویشی منڈی کا دورہ، منڈی میں بنیادی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا مویشی منڈی کا دورہ، منڈی میں بنیادی سہولیات فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے فوجی مل گراؤنڈ میں قائم کی گئی مویشی منڈی کادورہ کیا جہاں انہوں نے منڈی میں خریداروں کیلئے قائم سہولیات کا مشاہدہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے منڈی کے اندر خریداروں کیلئے پانی، چھاؤں اور پارکنگ سمیت دیگر ضروریات کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے محکمہ لائیو سٹاک، محکمہ صحت کے کیمپس کا بھی دورہ کیا اور ہدایات جاری کیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button