کھیوڑہ کی ہر دلعزیز نوجوان شخصیت حاجی مرزا نوید انجم کی پروموشن، پی ایم ڈی سی کھیوڑہ میں اسسٹنٹ منیجر اکاؤنٹس کے عہدے پر اپنی ڈیوٹی کے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔ حاجی مرزا نوید انجم کو اسسٹنٹ منیجر اکاؤنٹس بننے پر علاقے بھر سے سیاسی سماجی مذہبی و صحافتی شخصیات سمیت دیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کی ہر دلعزیز نوجوان شخصیت حاجی مرزا نوید انجم پی ایم ڈی سی سالٹ مائن کھیوڑہ میں اسسٹنٹ منیجر اکاؤنٹس کے عہدے پر ترقی پاگئے۔ حاجی مرزا نوید انجم کی پروموشن ہونے پر علاقے بھر سے مبارکباد دینے والی مختلف شخصیات شامل ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 26چوہدری عابد اشرف جوتانہ صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ملک ظہیر احمد اعوان ملک نئیر اعوان جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی شاہ بخاری چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان سید قمر الحسن ملک ہارون جلیل کھوکھر معروف بزنس مین عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ نے حاجی مرزا نوید انجم کو مبارکباد دی۔
ملک امین بلڈنگ انسپکٹر و انچارج واٹر سپلائی فضل خان خٹک معروف بزنس مین راجہ حیدر حیدری ملک گل حسن حاجی ملک خالد سابق جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ملک عبدالحفیظ سابق صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین مہر محمد تنویر مرزا فاروق جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین عبدالحفیظ ساقی ڈاکٹر سرفراز حسین ملک گلریز سابق صدر مائینر یونین پی ایم ڈی سی مرزا ضمیر حسین نے مبارکباد دی۔
سابق جنرل سیکرٹری عثمان خان معروف پراپرٹی ایڈوائزر محمد اشفاق گوندل ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ خاص ملک رمضان ایریا منیجر اسٹیٹ لائف ملک محمد رمضان کھوکھر معروف سالٹ ڈیلرز حافظ طاہر ارشاد وسیم وصی سیکرٹری انفارمیشن تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان عابد قریشی مشتاق احمد رضا مرزا جنید مرزا طفیل اور ان کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی صحافتی شخصیات سمیت دیگر تمام مکاتب وفکر کے لوگوں نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
