دینہ: معروف شخصیت چوہدری محمد اشرف کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی

دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل کی معروف شخصیت چوہدری وقاص اشرف کے والد محترم ، چوہدری پرویز ، چوہدری افضل کے چچا زاد بھائی ، چوہدری محمد اشرف کی رسم قل ان کی رہائش گاہ بوڑا جنگل میں ادا کر دی گئی۔

رسم قل کی تقریب میں پیر محمد نذیر قاسم موہڑوی آستانہ عالیہ بوڑا جنگل شریف ، بریگیڈیئر تصور حسین ، سابق ایم پی اے چوہدری تسلیم ناصر ، چوہدری محمود ، چوہدری تعلیم اختر ، چوہدری جاوید ، عمر مشتاق برگٹ ، چوہدری عزیز ، چوہدری کرامت ، چوہدری فاروق ، چوہدری امجد ، چوہدری شوکت ، چوہدری ظفر ، چوہدری یٰسین سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button