پنڈدادنخان میں دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، لاش رکشہ میں ہسپتال منتقل

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، ایمبولینس نہ ہونے کے باعث لاش رکشہ میں ڈال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ للِہ کے علاقہ کوٹلہ سیداں کے قریب دریائے جہلم سے لاش برآمد ہوئی، ریسکیو کیلئے ایمبولینس میسر نہ ہونے کے باعث اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش کو رکشہ میں رکھ کر ہسپتال منتقل کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button