جہلم میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم: ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔ ملزم نے شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصرمحمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان ومال کی خفاظت اولین ترجیح ہے،قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button