تحریک فلاح و ترقی پڑی درویزہ کمیٹی کا تعزیتی اجلاس، طالب حسین کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پڑی درویزہ/ سوہاوہ: تحریک فلاح و ترقی پڑی درویزہ کمیٹی کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں مذکورہ فلاحی کمیٹی کے مرکزی کارکن طالب حسین زرگر کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا اور دعا مغفرت کے ساتھ دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے کر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اجلاس میں شاہد محمود مغل ، پروفیسر افتخار محمود ، حاجی امیر زمان ، ملک محمد شفیق اور ماسٹر محمد اکرم شامل تھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button