سوہاوہ پولیس شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک شراب سپلائر گرفتار

سوہاوہ: ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مسعود کو گرفتار کر لیا، ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button