پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا، ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button