مسلم لیگ (ن) جہلم کے نائب صدر راجہ افراسیاب خان کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات

دینہ: مسلم لیگ (ن) جہلم کے ضلعی نائب صدر و سابق چیئرمین یونین کونسل لدھڑ راجہ افراسیاب خان نے نو تعینات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے خوشگوار ملاقات کی اور باہمی امور پر گفتگو کی۔
راجہ افراسیاب خان نے ڈپٹی کمشنر کو خوش آمدید کہا جس پر ڈپٹی کمشنر نے ان کا شکریہ ادا کیا گیا، ملاقات میں عوام الناس اور علاقہ بھر کی بہتری کیلئے باہمی اشتراک سے چلنے کا آعادہ کیا۔



