رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی، فیول ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف دینے کا اعلان

پاور ڈویژن کی طرف سے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف دینے کا اعلان کردیا گیا۔

ترجمان پاور ڈویژن نے جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی۔ رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے ایک پیسہ یونٹ سے کم ہوکر 4 روپے 92 پیسےتعین ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی طرف سے بجلی مزید 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button