ضلع جہلم میں پیپلز پارٹی بھی متحرک، راجہ سفیر اکبر نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دے دی

ضلع جہلم میں ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی بھی متحرک، پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ سفیر اکبر نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے امیدوار راجہ سفیراکبر رہنماپاکستان پیپلزپارٹی جہلم کے چیف کوآرڈینیٹرراجہ وسیم کیانی نے پارٹی ٹکٹ کےلیے راجہ سفیراکبر کی درخواست جمع کروادی۔

راجہ سفیراکبرکے چیف کوآرڈینیٹرنے قومی اسمبلی کےلیے حلقہ(NA-60)جبکہ صوبائی اسمبلی کےلیے حلقہ (PP-24)کےلیے درخواستیں جمع کروائی۔



