معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کے معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین انتقال کر گئے

سوہاوہ: معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر سوہاوہ کے معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین انتقال کر گئے
تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر اور شیخ نجیب، شیخ مجیب، شیخ نقیب کے والد محترم سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین انتقال کر گئے۔
شیخ سراج الدین کی نماز جنازہ 20 دسمبر بروز جمعہ دن ساڑھے 11 بجے پرانے قبرستان سوہاوہ میں ادا کی جائے گی۔



