چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات

جہلم: ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی جہلم چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے اپنے چھوٹے بھائی نمبردار چوہدری اورنگزیب کے ہمراہ چوہدری سالک حسین فیڈرل منسٹر آف اوورسیز پاکستانیز و انسانی ترقی وسائل سے منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز آفس میں ملاقات کی۔

انہوں نے چوہدری سالک حسین کو منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز کا قلمدان سونپے جانے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button