جہلم میں فائرنگ کرنے اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنے اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مزمل حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button