پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔

تفصیل کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ظہیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 540 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button