ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، ڈاکٹر شاہد تنویر، ڈاکٹر ملک عبدالغفور اور عبدالحسیب کی حاجی زاہد حسین کو جہلم چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونے اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد

جہلم: حاجی زاہد حسین بٹ صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ڈاکٹر شہزانہ امتیاز چیئرپرسن مہربانی ویلفیئر پروجیکٹ آف پی ایم اے جہلم، ڈاکٹر شاہد تنویر سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈاکٹر ملک عبدالغفور اور عبدالحسیب نے جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صدر منتخب ہونے اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیاجبکہ حاجی زاہد حسین بٹ نے تمام آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر اسحاق ڈارممبر ایف پی سی سی آئی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button