جہلم پولیس نے 5 سالہ گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملوا دیا

جہلم پولیس کی عوام دوست پالیسی کے تحت بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، 5 سالہ گمشدہ بچی مروا بتول کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

تفصیل کے مطابق پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال جہلم کے عملہ نے مروا بتول جو کے اپنی والدہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم آئی اور گم ہو گئی جس کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

گمشدہ بچی کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئےڈھیروں دعائیں دیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button