کھیوڑہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو دھر لیا

پنڈدادنخان: ایس ایچ او پنڈ دادنخان اور انچارج چوکی کھیوڑہ کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پولیس چوکی کھیوڑہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیاگیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button