جہلم: تحصیل سپورٹس آفیسر چوہدری طارق گجر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شہریوں کی مبارک باد

جہلم: تحصیل سپورٹس آفیسر چوہدری طارق گجر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، شہریوں نے تحصیل سپورٹس آفیسر کو مبارک باد دی۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل سپورٹس آفیسر چوہدری طارق گجر کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر شہر کی سماجی رفاعی ، فلاحی ، کارروباری ، صحافتی، تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرا دنے مبارک پیش کرتے ہوئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ نومولود کو صحت کاملہ،دراز ی عمر،والدین کا فرمانبردار ایمان اور دین کی دولت سے نوازے۔



