جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم دھر لیا گیا، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس جہلم اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نبیل احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button