پنڈدادنخان: سیاسی سماجی و ہردلعزیز شخصیت محترم پھپھرہ کے بڑے بھائی حاجی محمد افسر انتقال کر گئے

پنڈدادنخان: تحصیل پنڈدادنخان کی معروف سیاسی سماجی و ہردلعزیز شخصیت محترم پھپھرہ کے بڑے بھائی حاجی محمد افسر انتقال کر گئے، مرحوم کا نماز جنازہ قاری غلام محی الدین نے پڑھایا، نماز جنازہ اور اظہار تعزیت کے لیے ضلع بھر سے سیاسی سماجی و دیگر تمام مکاتب و فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کی معروف سیاسی سماجی و ہردلعزیز شخصیت محترم پھپھرہ چوہدری شاہد سابق چیئرمین یوسی سوڈی گجرکے بڑے بھائی حاجی محمد افسر انتقال کر گئے۔ مرحوم کے نماز جنازہ اور اظہار تعزیت کے لیے ضلع بھر سے شرکت کرنے والی سیاسی سماجی و دیگر تمام مکاتب و فکر کے لوگوں میں قاری غلام محی الدین چوہدری اشتیاق احمد اسسٹنٹ منیجر ایڈمین غریبوال سیمنٹ عمر وقاص ڈاڈ مجاہد گجر چوہدری نذر حسین گوندل سابق ایم پی اے چوہدری اسماعیل جوتانہ سابق تحصیل نائب ناظم مرزا مظہر حسین ایڈوکیٹ صدر تحصیل بار کونسل پنڈدادنخان راجہ وسیم چوہدری طارق راجہ قاسم علی خان سابق چیئرمین ضلع کونسل جہلم مرزا حسن نمبردار جنرل سیکرٹری ڈویثرن راولپنڈی آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن حاجی چوہدری عبدالغفور سابق چیئرمین یوسی ساؤوال ملک ظہیر احمد اعوان صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان چوہدری عبدالرحمن مزدور رہنما ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری ملک نئیر اعوان جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی شاہ چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان عابد قریشی ہرن پور طاہر ارشاد وسیم وصی انفارمیشن سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان چوہدری نعیم رہنما مسلم لیگ ن پنڈی سید پور ہارون جلیل کھوکھر معروف بزنس مین کھیوڑہ عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز حاجی مرزا نوید انجم پی ایم ڈی سی کھیوڑہ ڈاکٹر سرفراز حسین عثمان خان معروف پراپرٹی ایڈوائزر ملک سعادت محمود اعوان سعدی چوہدری شاہد آصف سابق کونسلر پنڈدادنخان چوہدری مظفر اقبال سابق چیئرمین یوسی درھریالہ جالپ چوہدری خرم نذیر انسپکٹر ٹریفک پولیس سید زین شاہ حاجی عبید اللہ اعوان کھیوڑہ ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن کھیوڑہ راجہ وقاص وکی ملک اسد اسدی مرزا جنید ملک اعزاز زاذی افضل بٹ سابق کونسلر پنڈدادنخان محمد اشفاق گوندل ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ خاص چوہدری زبیر جمیل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران پنڈدادنخان چوہدری اختر آرائیں میاں اطہر عمران عدنان دانی باٹا پنڈدادنخان چوہدری ثناء اللہ خان جنرل سیکرٹری سی بی اے یونین اور ان کے علاوہ نماز جنازہ اور اظہار تعزیت کے لیے ضلع بھر سے سیاسی سماجی و دیگر تمام مکاتب و فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت اور محترم پھپھرہ چوہدری شاہد سابق چیئرمین یوسی سوڈی گجر سے اظہار تعزیت کی۔



