دینہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پٹرول کی غیر قانونی فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔
ملزمان کی شناخت محمد حنیف اور طاہرعلی کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان سے غیر قانونی پیٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری رہے گا۔
