چوری کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ٹیم کی کارروائی، پکار 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا۔

ملزم کی شناخت منیر احمد کے نام سے ہوئی ہے، ملزم نے ریسکیو 15 پر چوری کی جھوٹی کال کی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button