دینہ میں دھوکہ دہی اور نوسربازی سے شہری سے کار ہتھیانے والا ملزم گرفتار

دینہ میں دھوکہ دہی اور نوسربازی سے شہری سے کار ہتھیانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی اور نوسر بازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم علی ضامن کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے دھوکہ دہی اور نوسربازی سے ہتھیائی گئی کار مالیتی 18 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button