جہلم میں شہریوں کی تفریح اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے میراتھن ریس منعقد ہو گی، حافظ محمد زنیر

جہلم: شہریوں کی تفریح اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جہلم میں جلد میراتھن ریس منعقد ہو گی۔ آٹھ کلومیٹر میراتھن ریس سول لائن پر منعقد ہو گی۔

اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر حافظ محمد زنیر نے یہ بات اس حوالے سے اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو مثبت تفریح فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سائیکل میراتھن ریس سے نہ صرف شہریوں کو تفریح ملے گی بلکہ مثبت سرگرمیوں کی طرف رجحان میں اضافہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button