پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

جہلم: پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے ،تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھلا کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسکول، کالجز اور یونیورسٹیوں میں معمول کے مطابق 5 روز تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی ، تعلیمی ادارے 4 دن کھلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب بتایا کہ کلاسز فزیکل ہوں گی، ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا، ہم آن لائن کلاسز کی طرف نہیں جا رہے، اسکول آئیں پڑھائی کریں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button