دینہ میں غیر قانونی ایل پی جی ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گیس ایجنسیاں سیل

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد گجر نے تحصیل دینہ میں غیر قانونی ایل پی جی ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

محکمہ سول ڈیفنس نے تحصیل دینہ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گیس ایجنسیوں کو سیل کر دیا اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button