پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

پنڈدادنخان: ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم چراغ حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button