چوہدری قمر شہزاد کی جانب سے چوہدری فوق شیرباز کے اعزاز میں شاندار پرتکلف ڈنر

برمنگھم: برطانیہ کی معروف شخصیت چوہدری قمر شہزاد نے دینہ کے معروف سیاسی نوجوان چوہدری فوق شیرباز کے اعزاز میں پر تکلف اور شاندار ڈنر کا اہتمام کیا۔

تقریب میں دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی، فرحت محمود سیٹھی، خرم سیٹھی، شیخ طلعت محمود، حاجی ریاض احمد، ملک مدثر، چوہدری وسیم ارشد، چوہدری مدثر یٰسین، چوہدری افتخار احمد، چوہدری وسیم غضنفر، چوہدری سفیان مظفر، حاجی امین، چوہدری رضوان مظفر، اشفاق اسحاق، حاجی اسد یٰسین، محبوب عالم اور چوہدری ظفر سمیت برمنگھم کی دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔

شرکاء نے چوہدری قمر شہزاد کی جانب سے دی جانے والی بہترین دعوت پر شکریہ ادا کیا اور تقریب کے دوران دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Exit mobile version