امریکی ایئرلائن کی پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے میں دل چسپی

امریکی ایئرلائن راوین الاسکا نے پاکستان میں فضائی آپریشن کے لیے دل چسپی ظاہرکردی۔

ذرائع کےمطابق ایک اورغیرملکی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیےسول ایوی ایشن اتھارٹی(پاکستان) سے رابطہ کرلیا۔

مذکورہ ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے میں دل چسپی ظاہر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق غیرملکی ایئرلائن کی انتظامیہ نے سی اے اے سے تھرڈ کنڑی آپریٹرلائسنس کے لیے بات چیت کی ہے۔

نئی ایئرلائن کے پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے سے ملک میں زرمبادلہ کی آمد میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button