نو تعینات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو خوش آمدید کہتے ہیں، ملک محمد صادیق

جہلم میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی کو بحیثیت ڈپٹی کمشنر جہلم شہدیوں، غازیوں اور اولیا کرام کی سرزمین پر صمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار روڈ سیفٹی ایکسپرٹ و سماجی شخصیت ملک محمد صادق آف یوکے نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ سیدہ رملہ علی جہلم کی ترقی کو مزید احسن طرز پر جاری رکھیں گی ۔

انہوں نے کہا کہ جہلم شہر کو خوبصورت اور مثالی شہر بنانے میں نو تعینات ڈپٹی کمشنر کردار ادا کریں گی، ہم ہر ممکن ان کے ساتھ معاونت کو یقینی بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button