پنڈدادنخان پولیس کا شراب سپلائر کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 شراب سپلائر گرفتار

پنڈدادنخان پولیس کا شراب سپلائر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو شراب سپلائر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سرفراز اور محمد عمار کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سرفراز سے 20لیٹر شراب اور محمد عمار سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button