پڑی درویزہ: سابق کونسلر چوہدری امتیاز احمد موٹرسائیکل حادثہ میں انتقال کر گئے

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ جبہ کے رہائشی سابق جنرل کونسلر معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری امتیاز احمد موٹر سائیکل حادثہ کے نتیجے میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کی عمر 70 برس تھی، مرحوم کی نماز جنازہ 3 دسمبر بروز اتوار دن 2 بجے جبہ تحصیل سوہاوہ میں ادا کی جائے گی۔



