پیر سید جرجیس الحسن شاہ کی سالانہ برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

دینہ: سادات خاندان کے سردار معروف مذہبی سکالر صاحبزادہ علامہ پیر سید عبد السّتار شاہ اور صاحبزادہ حافظ پیر سید غلام مصطفیٰ شاہ کے والد محترم شیخ المشائخ حضرت پیر سید جرجیس الحسن شاہ کے سالانہ ختم پاک کی پروقار سادہ تقریب انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد کی گئی۔

تقریب میں علماء کرام، نعت خواں، اہل علاقہ اور ملک بھر سے عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر مشہور عالمی مبلغ مفتی محمود حسین شائق نے اپنے خصوصی اختتامی خطاب کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button