اسلام آباد کے صحافیوں کا جہلم اور سرائے عالمگیر کا دورہ

جہلم: صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ محمدافضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد اظہر جتوئی، سابق فنانس سیکرٹری آر آئی یو جے کاشان اکمل، سابق صدر آر آئی یو جے علی رضا علوی ممبر گورننگ باڈی پریس کلب اظہار نیازی نائب صدر سمیت پریس کلب کے معزز عہدیداران و ممبران نے جہلم اور سرائے عالمگیر کادورہ کیا۔

اس موقع پر جہلم پریس کلب کے جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ، معروف سینئر چوہدری ظفر نور، سید مستفیض اقبال بخاری اور چوہدری عابد محمود نے معزز مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا، جہلم پریس کلب اور سرائے عالمگیر پریس کلب کے صحافیوں کی طرف سے معزز مہمانوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button