پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا اورنافرمانی کرنے والا ناخلف بیٹاگرفتار کر لیا گیا۔
ملزم محمد احسان کو ماں کی نافرمانی کرنے اور لڑائی جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا۔
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ والدین جیسی مقدس ہستیوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا اور نافرمانی ناقابل برداشت ہے۔
