شکار کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، محکمہ وائلڈ لائف کی جہلم میں شکار کی اجازت

جہلم: شکار کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، محکمہ وائلڈ لائف نے شکار کی اجازت دے دی، محکمہ وائلڈ لائف نے شکار کی اجازت دینے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے1 دسمبر سے 31 جنوری تک شکار کی اجازت دے دی ہے، اب ڈسٹرکٹ اور تحصیلوں میں شکاری شکار کرسکیں گے۔

ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ اور تحصیل دینہ میں شکار کرنے کی شکاریوں کو اجازت ہوگی جبکہ جنگلی حیات کی پناہ گاہوں، قومی پارکوں اور خصوصی علاقوں میں شکار پر پابندی عائد رہے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button