الیکشن 2024

عام انتخابات: رات کی تاریکی میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، فراز چوہدری

این اے 61؛ شوکت اقبال مرزا کے دھاندلی کے الزامات، آر او کی ری کاؤنٹنگ کی درخواست لینے سے معذرت

جہلم: قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف جیت گئے

حلقہ پی پی 24 جہلم ون سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رفعت زیدی جیت گئے

حلقہ این اے 60 جہلم ون سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال اظہر کیانی جیت گئے

حلقہ پی پی 25 جہلم ٹو سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسر محمود قریشی جیت گئے

حلقہ پی پی 26 جہلم تھری سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشتاق احمد جیت گئے

جہلم میں شہری کا ووٹ کوئی اور ڈال گیا

8300 کی سروس بھی متاثر ، ووٹرز اپنے ووٹ کے بارے میں معلومات سے محروم

Back to top button