فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں دھماکے سے تین افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے دھماکا جان بوجھ کر کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا پیرس کے مشرقی علاقے میں واقع 8 منزلہ عمارت کی ساتویں منزل پر ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔

17 سے زائد فائر فائٹرز نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، حکام نے دھماکا گیس کی وجہ سے ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button